نکسیر،اسباب،علاج،احتیاطی تدابیر
سردی
کا موسم الودای تقریبات میں ہمہ تن مصروف ہے گرمی کی آمد کی ہے اموسم اپنے ساتھ
بھی امراض لاتا ہے اور بعض لوگ تو اس لیے خرم اور شاد ہوتے ہیں کہ نیا موسم کی
بہاریں لائے گا اور نی بادی اپنی خوشبو سے دل و دماغ کو معطر اور شادیان کرے گی
ایسے ہی کچھ لوگ اس موسم سے گھبراتے اور خوف زدہ ہوتے ہیں کیونکہ ان کو کچھ ایسی
امراض لاحق ہوتی ہیں جو موسم گرما میں مزید شدید ہو جاتی ہیں۔
ان امراض میں ایک مرض نکسیر ہے یعنی ناک سے خون
بہنا جو بعض اوقات کسی بھی علاج اور دوا سے رکنے کا نام نہیں لیتا بعض مریض بجلی
لگواتے ہیں لیکن بھلی لگنے سے بھی مریض کا خون نہیں رکتا آخر کار مریض تھک ہار کر
وقت علاج کو ترجیح دیتا ہے۔بعض بچوں کو دیکھا گیا ہے کہ اگر ان کو صرف چھینک آ
جائے یا سر پر کوئی وزن رکھ لیں تو فورا نکسیر شروع ہو جاتی ہے۔ اکژه
مریض یہ بھی شکایت کرتے ہیں کہ رات کو سوتے وقت نکسیر شروع ہو جاتی ہے اور بند
ہونے کا نام نہیں لیتی ایسے مریض ضعف دماغ ضعف بصر اور سر چکرانے کی شکایت کرتے
ہیں کیونکہ دماغ کے راستے مسلسل خون نکلنےکی وجہ سے مریض دماغی کمزوری کا شکار ہو
جاتا ہے۔ایک مریض صرف نکسیر پھوٹنے کے ڈر سے ٹھنڈے علاقے میں چلا جاتا تھا۔
لیکن جب احقر نے نسخہ استعمال کرایا تو عرصہ
دراز ہو گیا ہے اب تک نکسیر میں کوئی احقر جو نسخہ اس وقت قارئین کی خدمت میں پیش
کر رہا ہے۔ یہ دراصل بعض اطباء کرام کے معمولات میں رہا ہے اور ہزاروں مریض صحت
یاب ہو چکے ہیں۔ حتی کہ اکثر مریض بیرون ممالک کے بڑے بڑے ہسپتالوں سے بھی علاج
کرا چکے تھے لیکن جب اس نسخہ کو استعمال کرایا تو حیران کن طریقے سے صحت یاب ہو
گئے۔ دہلی کے ایک کامیاب طبيب نے اس آنے کا انکشاف کیا اور احقر نے اس نسخہ کے
ذریعے سے لا تعداد مریضوں کو شفا سے ہمکنار ہوتے دیکھا۔ اگر مریض کو نکسیر شروع ہو
گئی ہے اور کسی دوا سے نہیں رکتی تو گھبرانے کی بات نہیں لیموں کا پانی ڈراپر میں
بھر کر ناک میں پاتے رہیں خون آنا بند ہو جائے گا واضح رہے کہ لیموں کا پانی چھان
کر ڈراپر میں بھریں۔ اب اس نسخہ کو بیان کرتے ہیں جس سے ہزاروں مریض صحت یاب ہو
چکے ہیں فائدہ حاصل کرنے کے بعد احقر کر دعاؤں سے یاد کریں۔ ناریل یا کھوپنے کا
(خشک کھوپی) تین انچ لمبا ٹکڑا رات کو گھڑے میں بھگو رکھیں می نہار منہ کھلا دیں
اس طرح سات دن تک کھلائیں انشاء اللہ ہمیشہ کے لیےنکسیر کا خاتمہ ہو جائے گا۔
Nose
Bleeding Treatment| Nakseer Ka Ilaj| Health Tips:
The
cold weather is always busy with farewell celebrations, the arrival of summer
brings the diseases with them, and some people are so confused and happy that
the new season will bring the spring and the bad air with their fragrance to
the heart and mind.
Mourners
and weddings, some people are afraid and terrified of this season as they
suffer from some diseases that become more severe in the summer. One of these
diseases is hemorrhage, namely bleeding from the nose, which sometimes does not
take the name of any treatment and medication.
Some
children have been shown that if they only sneeze or put some weight on the
head, hemorrhage begins immediately. Many patients also complain that
hemorrhoids begin at night and do not have closure. Patients complain of
visually impaired vision and dizziness, because of persistent bleeding through
the brain.
One
patient used to go to the cold area only for fear of having a hemorrhage, but
when Ahaqer used the prescription, the time has passed. ۔ It has been practiced in some practice
routines and thousands of patients have recovered. Even the majority of
patients were treated at major hospitals overseas, but when used with this
prescription, they recovered surprisingly well.
A successful Delhi-based physician revealed
this, and Ahkr saw countless patients recovering from this prescription. If the
patient has started hemorrhage and does not stop with any medicine, do not
panic. Lemon water is filled in dropper. Keep pouring in the nose.
Let
us now prescribe the prescription from which thousands of patients have recovered.
Coconut or scalp (dry scalp) Soak a three-inch-long piece in the pitcher
overnight. Use early in the Morning before eating anything (Nihar Moo istimal
karain). Thus feed for seven days. INSHALLAH problem will solve permanently.








Comments
Post a Comment